Request callback

اینٹی گوا اور باربودا

About اینٹی گوا اور باربودا

’آہستگی سے غروبِ آفتاب کی سرزمین‘

اینٹیگوا اور باربودا ، اقوامِ متحدہ، برٹش کامن ویلتھ، کیری کوم اور آرگنائزیشن آف امریکن اسٹیٹس (OAS) کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سے بین الاقوامی اداروں کا رکن ہے۔ اینٹیگوا اور باربودا پاسپورٹ کے حامل افراد تقریباً 135ملکوں بشمول یوکے، کینیڈا اور شنجن ایریا کے ممالک میں ویزے کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے یونٹ (CIU) اینٹیگوا اور باربودا کے معزز وزیراعظم کی جانب سے قائم کیا گیا تھاجوکہ ایجنٹ کے لائسنسوں کے لیے تمام درخواستوں پر عمل درآمد اور درخواست گزاروں اور ان کی فیملی کی جانب سے شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کی تمام درخواستوں پر عمل درآمد کا سرکاری ادارہ ہے۔

پروگرام کی اہم خصوصیات

  • واحد درخواست کے آغاز کی حد200,000 ڈالرز.
  • ویزا فری ممالک۔135
  • 3-4 ماہ میں تکمیل
  • ایک سرمایہ کاری کے تحت فیملی اہل ہے۔

اینٹیگوا اور باربودا کی شہریت کے فوائد

اینٹیگوا اور باربودا کی شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام کے قواعد و ضوابط، شہریت بذریعہ سرمایہ کاری ایکٹ ، 2014 کے سیکشن 6 میں درج ہیں۔ شہریت کے حصول کے لیے بنیادی درخواست گزار کی عمر 18سال سے زائد ہونی چاہیے اور اچھے کردار اور بہترین صحت کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ درخواست کے تمام لوازمات کی تکمیل بھی کرچکا ہو۔

  • درخواست پر سیدھا سادا اور تیز رفتار عمل درآمد
  • شہریوں کو پانچ سال کی مدت میں اینٹیگوا اور باربودا میں 5 دن گزارنا ہوں گے۔.
  • اینٹیگوا اور باربودا دوہری شہریت کی اجازت دیتے ہیں۔
  • غیرملکی آمدنی اور منافع جات پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

سرمایہ کاری کا انتخاب

درخواست گزار سرمایہ کاری کے تین راستوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ افراد ،قومی ترقیاتی فنڈ میں ناقابلِ واپسی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، منظور شدہ رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ میں سرمایہ لگاسکتے ہیںیا کسی منظور شدہ کاروبار میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ رئیل اسٹیٹ کو کم از کم مدت کے لیے رکھا جاسکتا ہے اور قانونی شہریت حاصل کرنے کے پانچ سال بعد دوبارہ فروخت کیا جاسکتا ہے۔

Brief Facts

Download Brochure
Visa Free Countries

135

بمافيذلكالاتحادالأوروبيوالمملكةالمتحدة

Population

93,659

تخمینے کے مطابق 2017تک

Capital

سینٹ جونز

یہ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔

Currency

ایسٹرن کیریبین ڈالر

امریکی ڈالر کے تحت شرح مبادلہ: امریکی ڈالر 1 ۔ ای سی ایس 2.7

Official Language

عام طور پر انگریزی معہ فرانسیسی پیٹواِز بولی جاتی ہے۔

Religion

اکثریت کا مذہب رومن کیتھولک ہے

پیکیج کا انتخاب اور قیمت

اینٹیگوا اور باربودا کی شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام کے انتخاب کے3ذرائع ہیں:

1

قومی ترقیاتی فنڈ

قومی ترقیاتی فنڈ (NDF) ایک غیرمنافع بخش فنڈ ہے جس کی پارلیمنٹ کی جانب سے نگرانی کی جاتی ہے جسے شفافیت اور احتساب کے لیے مناسب تفصیل کے ساتھ چھ ماہ کی رپورٹ کے ذریعہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا ہے ۔ یہ فنڈ ایک بین الاقوامی تسلیم شدہ اکاؤنٹنگ فرم کی جانب سے بھی آڈٹ کیا جائے گا۔

قومی ترقیاتی فنڈ

الف ۔ واحد درخواست گزار، یا 4یا کم افراد کے لیے

200,000امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری بمعہ درج ذیل رقوم اور عمل درآمد کی فیس

بنیادی درخواست گزار کے لیے 50,000امریکی ڈالرز

ایک شریکِ حیات کے لیے 50,000امریکی ڈالرز

دو دست نگر افراد تک درخواست پر عمل درآمد کی کوئی فیس نہیں۔

----------------------------------------------------------

ب۔ 5 یا زیادہ افراد کی فیملی:

250,000امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری بمعہ درج ذیل رقوم اور عمل درآمد کی فیس:

بنیادی درخواست گزار کے لیے 50,000امریکی ڈالرز

ایک شریکِ حیات کے لیے 50,000امریکی ڈالرز

تین زیرِدست افراد تک درخواست پر عمل درآمد کی کوئی فیس نہیں

2

رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری

سرمایہ کاری کا یہ مخصوص ذریعہ جائیداد میں سرمایہ کاری سے متعلق ہے۔اس طریقہ کار پر عمل درآمد کی مدت جائیداد کی خریداری کے مرحلوں کے باعث سرکاری بونڈز کے مقابلے میں ذرا طویل ہے۔

رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری

400,000امریکی ڈالرز کی ابتدائی سرمایہ کاری علاوہ عمل درآمد اور حفاظت وذمہ داری کی سرکاری فیس درکار ہوگی۔

3

کاروباری سرمایہ کاری

شہریت بذریعہ سرمایہ کاری یونٹ (CIU) ، اینٹیگوا اور باربودا سرمایہ کاری اتھارٹی (ABIA) سے مشاورت کے بعد، شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام کے تحت کاروبار میں سرمایہ کاری کے مقاصد کے لیے کاروبار کی منظوری دیتے ہیں، خواہ یہ کاروبار جاری ہوں یا مستقبل میں شروع کیے جانے والے۔

کاروباری سرمایہ کاری

حقِ انتخاب 1: جبکہ ایک شخص اپنی جانب سے کم از کم 1500,000امریکی ڈالرز کے منظور شدہ کاروبار میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتا ہے۔

حقِ انتخاب 2: کم از کم دو شخص مجموعی طور پر کم از کم 5,000,000 امریکی ڈالرز کے منظور شدہ کاروبار میں مشترکہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور ان میں ہر فرد انفرادی طور پر 400,000امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کی پیشکش کرتا ہے۔

اضافی فیس

درج بالا تمام ذرائع پر عمل درآمد، حفاظت و ذمہ داری کی فیس اور درخواست کی فیس لاگو ہوگی۔

اضافی فیس

بنیادی درخواست گزار کے لیے سرکاری اور حفاظت و ذمہ داری کی فیس 7,500امریکی ڈالرز

ایک شریکِ حیات کے لیے سرکاری اور حفاظت و ذمہ داری کی فیس 4,500امریکی ڈالرز

16سال سے زائد عمر کے دست نگر افراد کے لیے سرکاری اور حفاظت و ذمہ داری کی فیس 4,000امریکی ڈالرز

16سال کے کم عمر کے دست نگر افراد کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔

Required Documents

  • کی نقل آپ کے پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ
  • پتے کے ثبوت کی نقل (یوٹیلٹی بل، کرائے کا معاہدہ یا گھر کی رجسٹریشن)
  • شادی کی سند/طلاق نامہ (اگر درکار ہو)
  • پولیس سرٹیفکیٹ (پیدائش کا ملک،شہریت اور رہائش)
  • لیٹر آف ایمپلائی منٹ یا ٹریڈ لائسنس اور کمپنی رجسٹریشن
  • ہر درخواست گزار کی12عدد پاسپورٹ سائز تصاویر(سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ)
  • ایک پیشہ ورانہ حوالہ جاتی مراسلہ (ڈاکٹر، وکیل یا مصدقہ اکاؤنٹینٹ)
  • دو (2) ذاتی حوالہ جاتی مراسلے
  • بینک ریفرینس لیٹر
  • 12 مہینوں کی مہرشدہ بینک اسٹیٹمنٹ (اصل)
  • میڈیکل ایگزامز رپورٹ
  • تمام سرکاری فارمز (ہم آپ کو دستخط کے لیے فراہم کریں گے)
  • یونیورسٹی ڈگری/کالج ڈپلومہ کی نقل
  • آپ کےCVکی نقل
  • زیردست افراد کے لیے اسکول/یونیورسٹی میں انرولمنٹ کی تصدیق

Visa Free Countries

مصر
لیگزم برگ
سلووینیا
اینگوئیلا
ایل سلواڈور
ملائیشیا
سولومن آئی لینڈز
انٹیگوا اور باربودا
ایستونیا
جزائر مالدیپ
اسپین
اروبا
فیجی
فِن لینڈ
مالٹا
سینٹ مارٹن
آسٹریا
فرانس
مارشل آئی لینڈز
سینٹ کِٹس اور نیوِس
باربادوس
جرمنی
ماریٹینیا
سینٹ لوسیا
بیلاروس
جبرالٹر
ماریشیس
سینٹ ونسینٹ اور گرینیڈائنز
بیلائز
یونان
مونٹ سیرٹ
سویڈن
بھوٹان
گرینیڈا اور گرینیڈائنز
نیمیبیا
سوئٹزرلینڈ
برٹش ورجن آئی لینڈز
ہیٹی
نیدرلینڈ
اینٹیلس
تنزانیہ
برونائی
ہانگ کانگ
نیدرلینڈز
بہاماس
برونڈی
ہنگری
شمالی ماریانا آئی لینڈز
تیمور ۔ لیسٹ
کیپ ورڈ آئی لینڈز
آئس لینڈ
ناروے
ٹوگو
سیمن آئی لینڈز
اٹلی
پانامہ
ٹونگا
کولمبیا
جمیکا
پیرو
ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو
کوموروس
اردن
فلپائن
ترکی
کُک آئی لینڈز
جنوبی کوریا
پولینڈ
ترکس اور سائیکوز
کوسٹاریکا
لاؤس
پرتگال
تووالو
قبرص
لٹویا
رومانیہ
برطانیہ
کاز ری پبلک
لیورڈ آئی لینڈز
سماؤ (مغربی)
وانواتو
ڈنمارک
لیسوتھو
ساؤ ٹوم اور پرنسائپ
وینزویلا
ڈومینکن ری پبلک
لیکٹن اسٹین
سیچلس
زیمبیا
مشرقی تیمور
لیتھونیا
سنگاپور
زمبابوے
سلواکیہ

Frequently Asked Questions

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کا حصول پروگرام کیا ہے؟

شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام غیرملکی سرمایہ کاروں کو شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے ضوابط کے تحت سینٹ لوسیا میں خاطرخواہ سرمایہ کاری کی بدولت خود اور اپنی فیملی کے لیے مکمل قانونی شہریت اور پاسپورٹس کے حصول کا اہل بناتا ہے۔ یہ سرمایہ کاری رئیل اسٹیٹ کی بنیاد پر، ایک کاروبار، سرکاری بونڈز کی شکل میں یا قومی اقتصادی فنڈ کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔

میں شہریت کے لیے کیسے درخواست دائر کر سکتا ہوں؟

اس سلسلے میں مکمل معلومات ’’ہمارے بارے میں‘‘ صفحے پر ’’طریقۂ کار ‘‘کے عنوان کے تحت موجود ہے۔ آپ ہمارے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے ماہر سے رابطہ کریں تا کہ وہ آپ کو آپ کی ضرورت اور آسانی کے مطابق راہنمائی فراہم کر سکے۔

اس پروگرام کے اخراجات کتنے ہیں؟

The total cost will be made up of the investment, and then other fees relating to the processing of the application. These will depend on whether you choose to obtain citizenship through the Government Fund option or the Real Estate Investment option. This will also depend on the number of individuals applying, sole applicants and their additional family members will naturally increase the investment structure.

What Are The Benefits?

ایک مرتبہ جب آپ کو ڈومینیکا کی شہریت حاصل ہو جاتی ہے تو آپ کو وہ تما م حقوق حاصل ہوں گے جو مقامی شہریوں کو حاصل ہوتے ہیں۔ آپ ڈومینیکا میں رہنے اور کام کرنے کا حق رکھتے ہوں گے چونکہ ڈومینیکا، کیریبین کمیونٹی(Caricom)کا رُکن ہے اس لیے آپ اس کے پاسپورٹ کے ساتھ کسی رکن ملک میں بھی رہ سکتے ہیں۔ 120 سے زائد ممالک میں ویزا فری سفر یا آمد پر ویزا فوائد کے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا فوائد کا صفحہ ملاحظہ کیجیے یا ہم سے رابطہ کیجیے تاکہ ہم آپ اور آپ کی فیملی کے لیے آپ کے منتخب کیے گئے پروگرامز کو مرتب کرسکیں

میرا کلائنٹ UCIکیا ہے؟

یہ کلائنٹ کی منفرد شناخت کا کوڈ ہے جو سینٹ کِٹس اور نیوس میں شہریت کے حصول کے مرحلے میں درخواست گزار کو دیا جاتا ہے۔ آپ کا UCIسرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے تمام عمل کے دوران متعلقہ کمیٹی اور ہمارے (مجاز ایجنٹ)کے مابین ابلاغ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

میں اپنی شہریت کی درخواست کا عمل تیز رفتاری سے کیسے کروا سکتا ہوں؟

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنی درخواست سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کے پاس بالکل درست جمع کروائی ہے۔ اگر آپ ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں تو سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ آپ کی درخواست پر عمل درآمد کرنے میں زیادہ وقت صَرف کرے گا۔ ایک مرتبہ جب درخواست جمع کروا دی جاتی ہے تو اس کی منظوری کا فیصلہ سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ درخواست گزار کی اہلیت کے مطابق کرتا ہے۔ بصورتِ دیگر آپ کی درخواست رَد نہیں کی جاتی۔ تمام تر درخواستیں قانون ساز ادارے اور سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جانب سے وضع کردہ قانونی طریقۂ کار سے گزاری جاتی ہیں۔

کیامیرے دوست یا خاندان والے میری درخواست کا عمل میری جانب سے دیکھ سکتے ہیں ؟

نہیں صرف لائسنس یافتہ اور مجاز ایجنٹ(Karibi)ہی. آپ کی جانب سے شہریت کی درخواست کا عمل دیکھ سکتا ہے۔

میں اپنی درخواست کو کیسے مؤثر بنا سکتا ہوں؟

آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی جانب سے مہیا کی جانے والی تمام تر معلومات اور متعلقہ دستاویزات بالکل درست ہیں اورسرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہیں۔ غلط اور/یا نامکمل معلومات آپ کی درخواست پر عمل درآمد میں تاخیر پیدا کرسکتی ہیں آپ اپنی سرمایہ کاری بھی وقت پر کریں۔ اگر آپ نے شہریت کی اجازت ملنے کے بعد سرمایہ کاری کے عمل میں تاخیر سے کام لیا تو آپ کو شہریت کی سند ملنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شہریت کی درخواست میں کتنا وقت لگتا ہے؟

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ Karibiکو اس وقت مطلع کر دیتا ہے جب آپ کی درخواست کو کارروائی کے لیے منظور کر لیا جاتا ہے۔ آپ کی درخواست سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق بالکل درست ہونی چاہئے۔

آپ کی درخواست کو کارروائی کے لیے منظور کرنے کے بارے میں آپ کے ایجنٹ کو مطلع کرنے کی تاریخ سے لے کر درخواست پر عمل درآمد تک کے عمل میں تقریباً تین ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔بعض تخفیفی حالات کے باعث آپ کی درخواست پر عمل درآمد میں تاخیر ہوسکتی ہے، جس کے بارے میں یونٹ ہمیں براہ راست مطلع کردے گا۔

مفت مشاورت کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کریں

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے لیے ہماری تجربہ کار ٹیم آپ کو آپ کی سہولت اور آسانی کے مطابق بہترین پیکیج کے انتخاب میں معاونت کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔

Request a callback