Request callback

سانتلوسيا

About سانتلوسيا

آتش فشاں ساحلوں اور سرکتی چٹانوں کا گھر

سینٹ لوسیا کا معیارِ زندگی وہ ہے جس کا مقابلہ دنیا میں بہت کم ممالک ہی کر پائے ہیں۔ ہمارے ہاں جرائم کی شرح نسبتاً کم ہے، یہاں جدید سہولیات تک رسائی، خدمات اور انفراسٹرکچر، بین الاقوامی معیار کے ریسٹورینٹس اور ہوٹلز اور پرائم ریئل اسٹیٹ ہیں۔ کسی بھی عام دن معمول کے ٹریفک میں آئی لینڈ کے شمال سے جنوب تک کا سفر تقریباً ایک گھنٹے میں طے ہوجاتا ہے لہذا کوئی بھی جگہ قدرے دور نہیں ہے۔

آپ سینٹ لوسیا کے شہری بننے کے خواہاں ہیں تو آپ کو آگاہ ہونا چاہیے کہ ہم صرف شہریت ہی پیش نہیں کرتے بلکہ آپ کو ایک شناخت ، ایک قوم اور دنیا میں خوبصورت قیام گاہ دیتے ہیں. ہم ایک خاص اور غیرمعمولی آئی لینڈ ہیں۔ ہم ایک منفرد ورثہ کے مالک ہیں۔ ایک خوبصورت ملک ، ایک خوبصورت جغرافیہ رکھنا اپنی جگہ بڑی بات ضرور ہے لیکن درحقیقت یہ وہاں رہنے والے لوگ ہوتے ہیں جو اصل فرق پیدا کرتے ہیں۔ سینٹ لوسیا کا اصولِ عمل ہمارے تمام مشترکہ خزانوں کا احاطہ کرتا ہے – زمین، لوگ، روشنی۔

پروگرام کی اہم خصوصیات

  • ایک درخواست گزار کا ویزا 100,000امریکی ڈالر سے شروع ہوتا ہے۔
  • 118سے زائد ویزا فری ممالک
  • 3-4 ماہ میں تکمیل
  • قومیت کی کوئی پابندی نہیں

سینٹ لوسیا کی شہریت کے فوائد

بدأتنفيذبرنامججنسيةسانتلوسياعنطريقالاستثمارفييناير 2016 وينظمهقانونالجنسيةعنطريقالاستثماررقم 14 الذيتمإقرارهعام 2015.

  • عمر بھر کے لیے شہریت۔
  • رہائش کی شرط نہیں ہے۔
  • سینٹ لوسیا دوہری شہریت کی اجازت دیتا ہے
  • غیرملکی آمدنی اور منافع جات پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔.
  • حقیقی اور مقامی شہریوں کے ساتھ برابری کی شہریت بشمول ووٹ کے حق اور فیملی کو شہریت منتقل کرنے کے۔
  • رہائش کی شرط نہیں، درخواست پر عمل درآمد کے دوران سینٹ لوسیا جانے کی ضرورت نہیں اور تیز رفتار عمل درآمد صرف 3ماہ میں۔
  • سینٹ لوسیا دوہری شہریت کو تسلیم کرتا ہے۔
  • ملکی حدود کی کوئی قید نہیں۔
  • مستحکم سیاسی اور معاشی جمہوریت۔
  • ٹیکس کی موافق فضا۔ کیپٹل منافعوں پر کوئی ٹیکس نہیں، نسبتاً پست آمدنی اور تجارتی ٹیکس، بین الاقوامی منافع جات پر کوئی ٹیکس نہیں۔

سرمایہ کاری کا انتخاب

درخواست گزار سرمایہ کاری کے چار راستوں کا انتخاب کرسکتے ہیں یہ افراد ،نیشنل اکنامک فنڈ میں ناقابلِ واپسی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، سرمایہ کاری کی رقم دست نگر افراد کی تعداد کے تحت معین کی جائے گی ، یا منظور شدہ رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ میں سرمایہ لگاسکتے ہیں۔ قانونی شہریت حاصل کرنے کے بعد رئیل اسٹیٹ کو پانچ سال تک کے لیے رکھا جائے گا درخواست سرکاری بونڈز یا کسی منظور شدہ انٹرپرائز پراجیکٹ میں بھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔

Brief Facts

Download Brochure
Visa Free Countries

125

بمافيذلكالاتحادالأوروبيوالمملكةالمتحدة

Population

182,273

تخمینے کے مطابق2013تک

Capital

کاسٹریز

کاسٹریز ، سینٹ لوسیا کے شمال مغرب میں بحیرۂ کیریبین کے بالمقابل واقع ہے

Currency

ایسٹرن کیریبین ڈالر

امریکی ڈالر کے تحت شرح مبادلہ: امریکی ڈالر 1 ۔ ای سی ایس 2.7

Official Language

عام طور پر انگریزی معہ فرانسیسی پیٹواِز بولی جاتی ہے۔

Religion

شوگر انڈسٹری ڈائیورسیفکیشن فنڈ (SIDF)میں سرمایہ کاری

پیکیج کا انتخاب اور قیمت

سینٹ لوسیا کی شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام کے انتخاب کے 4ذرائع ہیں:

1

سینٹ لوسیا قومی اقتصادی فنڈ

سینٹ لوسیا اقتصادی فنڈ ایک خاص فنڈ ہے جوبذریعہ سرمایہ کاری شہریت ایکٹ کے سیکشن 33کے تحت قائم ہوا ، صرف سرکاری طور پر تعاون کردہ پروجیکٹس کو فنڈنگ کے لیے نقد کی اہل سرمایہ کاری کی وصولی کے واحد مقصد کے تحت قائم ہوا۔
وزیرِ مالیات کو مخصوص مقاصد کی خاطر فنڈز کی تقسیم کے لیے ہر مالیاتی سال میں پارلیمان سے اجازت درکار ہوگی۔

سینٹ لوسیا قومی اقتصادی فنڈ

واحد درخواست گزار کے لیے 100,000امریکی ڈالرز

بنیادی درخواست گزاراور ایک شریکِ حیات کے لیے 165,000امریکی ڈالرز

بنیادی درخواست گزار ، ایک شریکِ حیات اور دو دست نگر افراد کے لیے 190,000امریکی ڈالرز

ہر اضافی اہل دست نگر فرد کے لیے 25,000 امریکی ڈالرز

2

سرکاری بونڈز

شہریت بذریعہ سرمایہ کاری ، غیر سودی سرکاری بونڈز کی خریداری کی بدولت بھی حاصل کی جاسکتی ہے یہ بونڈ لازماً رجسٹرڈ یافتہ ہونے چاہیءں اور پہلی مرتبہ کے اجراء کی تاریخ سے پانچ سال تک کے عرصے کے لیے درخواست گزار کے نام پر رہنے چاہئیں اور شرحِ سود کو متاثر نہیں کرنے چاہئیں۔

سرکاری بونڈز

بنیادی درخواست گزار کے لیے 500,000امریکی ڈالرز

بنیادی درخواست گزاراور ایک شریکِ حیات کے لیے 535,000امریکی ڈالرز

بنیادی درخواست گزار ، ایک شریکِ حیات اور دو دست نگر افراد کے لیے 550,000امریکی ڈالرز

ہر اضافی اہل دست نگر فرد کے لیے 25,000 امریکی ڈالرز

3

رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس

درخواست گزار کے لیے ایک منظور شدہ رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کے لیے طے شدہ خریداری و فروخت کے معاہدے پر عمل درآمد ضروری ہوگا طے شدہ قیمتِ خرید کے برابر سرمایہ کاری کو ایک منظور شدہ ناقابلِ تنسیخ ایسکرو اکاؤنٹ میں جمع کرادیا جاتا ہے جسے ڈویلپر اور سینٹ لوسیا میں شہریت بذریعہ سرمایہ کاری یونٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر چلایا جاتا ہے۔

واحد درخواست گزار کے لیے 300,000امریکی ڈالرز

4

انٹرپرائز پروجیکٹس

انٹرپرائز پروجیکٹس کی شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام کی منظورشدہ فہرست میں شمولیت کا فیصلہ وزراء کا کیبنٹ کرے گا۔

منظور شدہ انٹرپرائز پروجیکٹس دیگر بہت سی کٹیگریز کے تحت آتے ہیں:

خصوصی ریسٹورینٹس، بندگاہیں اور ساحلی سیر گاہیں، زرعی خام مال کو استعمال کرنے والے پلانٹس، فارماسیوٹیکل پراڈکٹس، قلعے، پل، سڑکیں اور شاہراہیں، تحقیقی ادارے اور سہولیات ، اور کسی دوسرے ملک میں قائم یونی ورسٹیاں۔

انٹرپرائز پروجیکٹس

واحد درخواست گزار کے لیے 3,500,000امریکی ڈالرز

مشترکہ سرمایہ کاروں کے لیے 6,000,000 امریکی ڈالرز، جبکہ ہر درخواست گزار کم از کم 1,000,000امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے۔

اضافی فیس

درج بالا چاروں ذرائع پر عمل درآمد، حفاظت و ذمہ داری کی فیس اور درخواست کی فیس لاگو ہوگی

اضافی فیس

اگر آپ مزید جاننے کے خواہاں ہیں تو براہِ کرم مفت مشاورت کے لیے ایجنٹ سے رابطہ کیجیے کیونکہ درخواست کی نوعیت کی مناسبت سے فیس مختلف ہوسکتی ہے۔

Required Documents

  • کی نقل آپ کے پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ
  • پتے کے ثبوت کی نقل (یوٹیلٹی بل، کرائے کا معاہدہ یا گھر کی رجسٹریشن)
  • شادی کی سند/طلاق نامہ (اگر درکار ہو)
  • پولیس سرٹیفکیٹ (پیدائش کا ملک،شہریت اور رہائش)
  • لیٹر آف ایمپلائی منٹ یا ٹریڈ لائسنس اور کمپنی رجسٹریشن
  • ہر درخواست گزار کی12عدد پاسپورٹ سائز تصاویر(سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ)
  • ایک پیشہ ورانہ حوالہ جاتی مراسلہ (ڈاکٹر، وکیل یا مصدقہ اکاؤنٹینٹ)
  • دو (2) ذاتی حوالہ جاتی مراسلے
  • بینک ریفرینس لیٹر
  • 12 مہینوں کی مہرشدہ بینک اسٹیٹمنٹ (اصل)
  • میڈیکل ایگزامز رپورٹ
  • تمام سرکاری فارمز (ہم آپ کو دستخط کے لیے فراہم کریں گے)
  • یونیورسٹی ڈگری/کالج ڈپلومہ کی نقل
  • آپ کےCVکی نقل
  • زیردست افراد کے لیے اسکول/یونیورسٹی میں انرولمنٹ کی تصدیق

Visa Free Countries

أندورا
أنتيغواوباربودا
الأرجنتين
أرمينيا
النمسا
باهاماس
بنغلاديش
باربادوس
بلجيكا
بليز
بوليفيا
بوتسوانا
بلغاريا
كمبوديا
الرأسالأخضر
تشيلي
كولومبيا
جزرالقمر
كوستاريكا
كوبا
كرواتيا
قبرص
جمهوريةالتشيك
الدانمارك
جيبوتي
دومينيكا
جمهوريةالدومنيكان
الإكوادور
جمهوريةمصرالعربية
السلفادور
إستونيا
فيجي
فنلندا
فرنسا
غامبيا
اليونان
غرينادا
غواتيمالا
غيانا
هايتي
هندوراس
هونغكونغ
هنغاريا
أيسلندا
إيران
إيطاليا
جامايكا
الأردن
كينيا
كيريباتي
لاوس
لاتفيا
ليسوتو
ليختنشتاين
ليتوانيا
لوكسمبورغ
مدغشقر
ملاوي
ماليزيا
جزرالمالديف
مالطا
موريتانيا
موريشيوس
ميكرونيسيا
موناكو
موزمبيق
نيبال
نيكاراغوا
النرويج
بلاو
بنما
بيرو
الفلبين
بولندا
رومانيا
ساموا
سانمارينو
السنغال
جزرسليمان
الصومال
كورياالجنوبية
سانتكيتسونيفيس
سانتلوسيا
سينتمارتن
سانتفينسنتوالغرينادين
سنغافورة
إسبانيا
سورينام
سوازيلاند
السويد
سويسرا
تنزانيا
هولندا
تيمورالشرقية
توغو
تونغا
ترينيدادوتوباغو
تونس
توفالو
أوغندا
المملكةالمتحدة
فانواتو
مدينةالفاتيكان
فنزويلا
زامبيا
زيمبابوي

Frequently Asked Questions

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کا حصول پروگرام کیا ہے؟

شہریت بذریعہ سرمایہ کاری پروگرام غیرملکی سرمایہ کاروں کو شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے ضوابط کے تحت سینٹ لوسیا میں خاطرخواہ سرمایہ کاری کی بدولت خود اور اپنی فیملی کے لیے مکمل قانونی شہریت اور پاسپورٹس کے حصول کا اہل بناتا ہے۔ یہ سرمایہ کاری رئیل اسٹیٹ کی بنیاد پر، ایک کاروبار، سرکاری بونڈز کی شکل میں یا قومی اقتصادی فنڈ کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔

میں شہریت کے لیے کیسے درخواست دائر کر سکتا ہوں؟

اس سلسلے میں مکمل معلومات ’’ہمارے بارے میں‘‘ صفحے پر ’’طریقۂ کار ‘‘کے عنوان کے تحت موجود ہے۔ آپ ہمارے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے ماہر سے رابطہ کریں تا کہ وہ آپ کو آپ کی ضرورت اور آسانی کے مطابق راہنمائی فراہم کر سکے۔

اس پروگرام کے اخراجات کتنے ہیں؟

اس سلسلے میں مکمل معلومات ’’ہمارے بارے میں‘‘ صفحے پر ’’طریقۂ کار ‘‘کے عنوان کے تحت موجود ہے۔ آپ ہمارے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے ماہر سے رابطہ کریں تا کہ وہ آپ کو آپ کی ضرورت اور آسانی کے مطابق راہنمائی فراہم کر سکے۔

فوائد کیا ہیں؟

سینٹ لوسیا کی شہریت عطا ہوتے ہی آپ سینٹ لوسیا کے کسی بھی شہری کو حاصل تمام تر حقوق کے اہل ہوجائیں گے۔ آپ سینٹ لوسیا میں کبھی بھی رہنے اور کام کرنے کا حق رکھیں گے۔ سینٹ لوسیا چونکہ کیریکوم کو رکن ہے لہذا دیگر رکن ممالک میں بھی رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔ 120 سے زائد ممالک میں ویزا فری سفر یا آمد پر ویزا۔ فوائد کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہمارا فوائد کا صفحہ ملاحظہ کیجیے یا ہم سے رابطہ کیجیے تاکہ ہم آپ کے منتخب کردہ پروگرامز کو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے مرتب کرسکیں۔

میرا کلائنٹ UCIکیا ہے؟

یہ کلائنٹ کی منفرد شناخت کا کوڈ ہے جو سینٹ لوسیا میں شہریت کے حصول کے مرحلے میں درخواست گزار کو دیا جاتا ہے۔ آپ کا UCIسرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے تمام عمل کے دوران متعلقہ کمیٹی اور ہمارے (مجاز ایجنٹ)کے مابین ابلاغ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

میں اپنی شہریت کی درخواست کا عمل تیز رفتاری سے کیسے کروا سکتا ہوں؟

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنی درخواست سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کے پاس بالکل درست جمع کروائی ہے۔ اگر آپ ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں تو سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ آپ کی درخواست پر عمل درآمد کرنے میں زیادہ وقت صَرف کرے گا۔ ایک مرتبہ جب درخواست جمع کروا دی جاتی ہے تو اس کی منظوری کا فیصلہ سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ درخواست گزار کی اہلیت کے مطابق کرتا ہے۔ بصورتِ دیگر آپ کی درخواست رَد نہیں کی جاتی۔ تمام تر درخواستیں قانون ساز ادارے اور سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جانب سے وضع کردہ قانونی طریقۂ کار سے گزاری جاتی ہیں۔

کیامیرے دوست یا خاندان والے میری درخواست کا عمل میری جانب سے دیکھ سکتے ہیں ؟

نہیں صرف لائسنس یافتہ اور مجاز ایجنٹ(Karibi)ہی. آپ کی جانب سے شہریت کی درخواست کا عمل دیکھ سکتا ہے۔

میں اپنی درخواست کو کیسے مؤثر بنا سکتا ہوں؟

آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی جانب سے مہیا کی جانے والی تمام تر معلومات اور متعلقہ دستاویزات بالکل درست ہیں اورسرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہیں۔ غلط اور/یا نامکمل معلومات آپ کی درخواست پر عمل درآمد میں تاخیر پیدا کرسکتی ہیں آپ اپنی سرمایہ کاری بھی وقت پر کریں۔ اگر آپ نے شہریت کی اجازت ملنے کے بعد سرمایہ کاری کے عمل میں تاخیر سے کام لیا تو آپ کو شہریت کی سند ملنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شہریت کی درخواست میں کتنا وقت لگتا ہے؟

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا بورڈ Karibiکو اس وقت مطلع کر دیتا ہے جب آپ کی درخواست کو کارروائی کے لیے منظور کر لیا جاتا ہے۔ آپ کی درخواست سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق بالکل درست ہونی چاہئے۔

آپ کی درخواست کو کارروائی کے لیے منظور کرنے کے بارے میں آپ کے ایجنٹ کو مطلع کرنے کی تاریخ سے لے کر درخواست پر عمل درآمد تک کے عمل میں تقریباً تین ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔بعض تخفیفی حالات کے باعث آپ کی درخواست پر عمل درآمد میں تاخیر ہوسکتی ہے، جس کے بارے میں یونٹ ہمیں براہ راست مطلع کردے گا۔

مفت مشاورت کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کریں

سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے لیے ہماری تجربہ کار ٹیم آپ کو آپ کی سہولت اور آسانی کے مطابق بہترین پیکیج کے انتخاب میں معاونت کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔

Request a callback