Request callback

سینٹ کِٹس اور نیوِس پاسپورٹ اب مشرقی کیریبین میں نمبر1اور CARICOMمیں نمبر2پر ہے

June 22, 2017
فیچرڈ

ایسے لوگ جو خوبصورت ترین کیریبین میں شہریت کے متلاشی ہیں انہیں چاہئے کہ جڑواں جزیروں سینٹ کِٹس اور نیوِس کو مدِ نظر ضرور رکھیں۔
حال ہی میں شائع ہونے والی انٹر نیشنل ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے مطابق کیریبین کمیونٹی میں سینٹ کِٹس اور نیوِس کا پاسپورٹ نمبر1اورکیریبین کمیونٹی (CARICOM)میں دوسرے نمبر پر آتا ہے ، جس کی وجہ ہے ان مقامات کا کاروبار کے لیے موافق ہونا۔

ایسے کونسے معیارات ہیں جن کی مدد سے اس مقام نے ایسا اعزاز حاصل کیا ہے؟
کینیڈی ڈی سلوا، کسٹمز کے ڈپٹی کنٹرولر بتاتے ہیں کہ ’’یہاں چھوٹی باتوں کو بھی مدِ نظر رکھا جاتا ہے جیسے آپ کے کاروبار کے لیے 144کنٹینر منگوانے میں کونسے عوامل کارفرما ہیں
ان اشیاء کو کلیئر کروانے کے لیے کتنا وقت درکار ہے؟ٹیکس کی ادائیگیاں کس طرح کی جا رہی ہیں؟
ان اشیاء کو کلیئر کروانے کے لیے کتنا وقت درکار ہے؟ٹیکس کی ادائیگیاں کس طرح کی جا رہی ہیں؟
اس سلسلے میں تکنیکی ضروریات کیا ہو سکتی ہیں؟

دستاویزات کونسی درکار ہوں گی؟
سینٹ کِٹس اور نیوِس کے وزیرِ اعظم ٹموتھی ہیرس پاسپورٹ کی رینکنگ اور سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کے پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’’پاسپورٹ رینکنگ میں شامل دیگر امور کے ساتھ ویزا فری سفر کو نہایت اہمیت حاصل ہے،جس سے 50فیصد ٹیکسیشن پالیسی میں اضافہ ہوا ہے۔لوگ کسی پابندی کے بغیر دوسری شہریت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔‘‘
کیا آپ کِٹس اور نیوِس میں شہریت حاصل کرنے کے فوائد جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

مزید معلومات کے لیے ہمارے سینٹ کِٹس اور نیوس کے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کا پروگرام ملاحظہ کریں۔

Share this
Related Content

All Posts

Keep up to date with more news on the citizenship by investment programs offered.

Request a callback