درخواست کال بیک

دوسری شہریت

پہلا انتخاب

دومينيكا
ٹروپیکل آب و ہوا اور گرم چشموں کا ملک
سینٹ کِٹس اور نیوس
دوجزیرے۔ ایک جنت
سینٹ لوسیا
تش فشاں ساحلوں اور سرکتی چٹانوں کا گھر
اینٹی گوااورباربود
’آہستگی سے غروبِ آفتاب کی سرزمین‘
گرینیڈا
’مصالحہ جات کا جزیرہ‘ کے نام سے مشہور۔

ہم کیا کرتے ہیں ؟

یبیرکانویسٹمنٹ پارٹنر کی جانب سے آپ کی قابلِ بھروسہ شہریت ہے۔ یہ انفرادی افراد اور خاندانوں کو دوسرا پاسپورٹ حاصل کرنے میں معاونت دیتا ہے۔ ہم حکومت کے مکمل قواعد و ضوابط کی تعمیل کے ساتھ آپ کی تمام تر ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شفاف اور ہموار خدمات فراہم کرتے ہیں جس میں آپ کی راز داری بھی برقرار رہتی ہے۔ ہماری جانب سے پیش کیے جانے والے پروگرامز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ذیل میں درج ممالک پر کلک کریں:

مؤثر
قابلِ بھروسہ
تجربہ کار
Dark Cover

ہمار ے پروگرامز

اگر آپ اپنی اہلیت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یا مشاورت کا انتظام چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

فوائد

دنیا بھر میں بغیر ویزے کے سفر
آزاد مالیاتی فضا
دوبارہ رہائش اختیار کرنا ضروری نہیں ہے

اپنی نقل و حرکت میں اضافے کے ساتھ اپنے طرزِ زندگی کو بہتربنائیں،حکمتِ عملی کے ساتھ سرمایہ کاری کریں اور دنیا کی دیگر مارکیٹس تک رسائی اور دوسری شہریت حاصل کریں ایسا کرنے میں ہم ہر قدم پر آپ کو مکمل راہنمائی مہیا کریں گے تا کہ آپ اپنا قیمتی وقت اور پیسہ محفوظ کر سکیں۔

Dark Cover

یبیرکاپ۔ڈیٹس

ہماری جانب سے پیش کیے جانے والے سرمایہ کاری پروگرامز کے بارے میں تازہ ترین معلومات سے آگا ہ رہیں۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ اپنی اہلیت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یا مشاورت کا انتظام چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔


کال بیک کی درخواست کریں