Request callback

کیریبین ایک نہایت خوبصورت اور شاندار خطہ ہے جو الٹرا ہائی نیٹ حیثیت کے حامل افراد کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔

June 22, 2017
فیچرڈ

کیریبین ایک نہایت خوبصورت اور شاندار خطہ ہے جو الٹرا ہائی نیٹ حیثیت کے حامل افراد کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے
یہ خطہ عالی شان طر زِ زندگی کی ایک تاریخ رقم کرتا ہے، مستقبل میں بھی کیریبین الٹرا ہائی نیٹ حیثیت کے حامل افراد کو سرمایہ کاری کے تمام مواقع فراہم کرتا ہے۔
جزائر پر پُر تعیش جائیدادوں کی خرید و فروخت نہایت پُرکشش کاروبار ہے کیونکہ اس کاروبار میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت کے حصول کاپروگرام کا ملاحظہ کریں
الٹرا ہائی نیٹ حیثیت کے حامل افرادکیریبین جائیدادوں میں سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں؟
عالمی سطح پر پُرتعیش جائیدادوں کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔
گزشتہ ایک دہائی کے دوران UHNW لگژری رہائشی رئیل اسٹیٹ انڈیکس نے رفتہ رفتہ وسیع تر رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے مظاہرکی اہمیت کو کم کردیا ہے
سب سے بڑھ کر،کیریبین میں ان کی طلب کا ہدف رئیل اسٹیٹس ہیں کیونکہ یہ اعلیٰ قدروقیمت کی حامل جائداد اور سرمایہ کاری میں اضافے کا قابلِ بھروسہ امکان عطا کرتے ہیں۔
اہم عالمی کاروباری مرکز
ٹیکس کی مناسب ادائیگیوں،کاروباری نیٹ ورکس اور دیگر مسابقتی رجحان کے تحت کیریبین اہم عالمی کاروباری مرکز بنتا جا رہا ہے
عالمی سطح پرالٹرا ہائی نیٹ حیثیت کے حامل افراد کی اکثریت کے کاروبار یہاں نجی بنیادوں پر(61%) دیکھے جاتے ہیں اسی وجہ سے زیادہ سے زیادہ افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں تا کہ اپنی جائیدادوں کو ایسے ملک میں رجسٹر کروا سکیں جس کی ٹیکس ریگولیشنز نہایت مناسب ہیں۔
خاندان کے لیے بہترین ماحول
ہائی نیٹ ورتھ رکھنے والے افراد کے لیے سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہونے کے ساتھ ساتھ ، یہ مقام آپ کے خاندان کو بہترین سماجی ماحول بھی فراہم کرتا ہے
یہ مقام اپنے پُرسکون طر زِ زندگی، غیر ملکی افراد کی سوسائٹی ، قدرت کے خوبصورت ترین نظاروں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے. یہ آپ کے لیے چھٹیاں گزارنے کا بہترین مقام بلکہ مستقل سکونت اختیار کرنے کا بھی بہترین مقام ہے.
آپ یہاں فلائٹس کے مستقل نیٹ ورک کے ساتھ دنیا بھر سے جڑے رہتے ہیں۔
کیا آپ کیریبین میں جائداد میں سرمایہ کاری کرنے کے فوائد جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

Share this
Related Content

All Posts

Keep up to date with more news on the citizenship by investment programs offered.

Request a callback