ٹیکس اور بزنس کی حکمت عملی کا فائدہ
ثانوی شہریت کے حامل سرمایہ کار عموماً ٹیکس کی نمایاں سہولیات کے اہل ہوتے ہیں جیسے کہ انکم ٹیکس، پراپرٹی، وراثت اور ہدیوں پر ٹیکس سے استثنا۔ کاروباری نقطۂ نظر کی حامل ایسی بے شمار ٹیکس کی پالیسیاں ہیں جو پیشہ ور کاروباری افراد کو اپنے منافع جات رکھنے کی اجازت دیتی ہیں۔