یبیرکانویسٹمنٹ پارٹنر کی جانب سے آپ کی قابلِ بھروسہ شہریت ہے۔ یہ انفرادی افراد اور خاندانوں کو دوسرا پاسپورٹ حاصل کرنے میں معاونت دیتا ہے۔ ہم حکومت کے مکمل قواعد و ضوابط کی تعمیل کے ساتھ آپ کی تمام تر ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شفاف اور ہموار خدمات فراہم کرتے ہیں جس میں آپ کی راز داری بھی برقرار رہتی ہے۔ ہماری جانب سے پیش کیے جانے والے پروگرامز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ذیل میں درج ممالک پر کلک کریں:
اگر آپ اپنی اہلیت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یا مشاورت کا انتظام چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
اپنی نقل و حرکت میں اضافے کے ساتھ اپنے طرزِ زندگی کو بہتربنائیں،حکمتِ عملی کے ساتھ سرمایہ کاری کریں اور دنیا کی دیگر مارکیٹس تک رسائی اور دوسری شہریت حاصل کریں ایسا کرنے میں ہم ہر قدم پر آپ کو مکمل راہنمائی مہیا کریں گے تا کہ آپ اپنا قیمتی وقت اور پیسہ محفوظ کر سکیں۔
ہماری جانب سے پیش کیے جانے والے سرمایہ کاری پروگرامز کے بارے میں تازہ ترین معلومات سے آگا ہ رہیں۔
نرحب بك بالتواصل معنا إذا كنت ترغب في الحصول على المزيد من المعلومات حول مدى أهليتك للحصول على الجنسية الثانية أو تود ترتيب موعد استشارة.